تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ.*— الترجمة الأردية
* یعنی عقل تو اس عقیدے کی صحت کو تسلیم نہیں کرتی کہ اللہ کی اولاد ہے اور وہ بھی مونث، چلو کوئی نقلی دلیل ہی دکھا دو، کوئی کتاب جو اللہ نے اتاری ہو، اس میں اللہ کی اولاد کا اعتراف یا حوالہ ہو؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَأۡتُواْ بِكِتَٰبِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَتو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ