سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے.*— الترجمة الأردية
* یعنی یہ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کہتے جن سے وہ پاک ہے۔ یہ مشرکین ہی کا شیوہ ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ جہنم میں جنات اور مشرکین ہی حاضر کیے جائیں گے، اللہ کے مخلص (چنے ہوئے) بندے نہیں۔ ان کے لئے تو اللہ نےجنت تیار کر رکھی ہے۔ اس صورت میں یہ لَمُحْضَرُون سے استثنا ہے اور تسبیح جملہ معترضہ ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَسوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے