بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی تم اور تمہارے معبودان باطلہ کسی کو گمراہ کرنے پر قادر نہیں ہیں، سوائے ان کے جو اللہ کے علم میں پہلے ہی جہنمی ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ کفر وشرک پر مصر ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِلَّا مَنۡ هُوَ صَالِ ٱلۡجَحِيمِبجز اس کے جو جہنمی ہی ہے