اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں.*— الترجمة الأردية
* مطلب یہ ہے کہ فرشتے بھی اللہ کی مخلوق اور اس کے خاص بندے ہیں جو ہر وقت اللہ کی عبادت میں اور اس کی تسبیح وتقدیس میں مصروف رہتے ہیں، نہ کہ وہ اللہ کی بیٹیاں ہیں جیسا کہ مشرکین کہتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلۡمُسَبِّحُونَاور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں