اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے.*— الترجمة الأردية
* یہ بطور تاکید دوبارہ فرمایا۔ یا پہلے جملے سےمراد دنیا کا وہ عذاب ہے جو اہل مکہ پر بدر واحد اور دیگر جنگوں میں مسلمانوں کے ہاتھوں کافروں کے قتل وسلب کی صورت میں آیا۔ اور دوسرے جملے میں اس عذاب کا ذکر ہے جس سے یہ کفار ومشرکین آخرت میں دوچار ہوں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَاور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے