سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.*— الترجمة الأردية
* اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے، شرک، معصیت اور شر وفساد ان سب کا وطیرہ تھا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَإِنَّهُمۡ يَوۡمَئِذٖ فِي ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَسو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں