تمہیں اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے تھے.*— الترجمة الأردية
* یہ جہنمیوں کو اس وقت کہا جائے گا جب وہ کھڑے ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوں گے اور ساتھ ہی وضاحت کر دی جائے گی کہ یہ ظلم نہیں ہے بلکہ عین عدل ہے کیونکہ یہ سب تمہارے اپنے عملوں کا بدلہ ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَا تُجۡزَوۡنَ إِلَّا مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَتمہیں اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے تھے