اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہوں گی.*— الترجمة الأردية
* بڑی اور موٹی آنکھیں حسن کی علامت ہے یعنی حسین آنکھیں ہوں گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَعِندَهُمۡ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ عِينٞاور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہوں گی