کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟*— الترجمة الأردية
* یعنی وہ جنتی، اپنے جنت کے ساتھیوں سے کہے گا کہ کیا تم پسند کرتے ہو کہ ذرا جہنم میں جھانک کر دیکھیں، شاید مجھے یہ باتیں کہنے والا وہاں نظر آجائے تو تمہیں بتلاؤں کہ یہ شخص تھا جو یہ باتیں کرتا تھا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالَ هَلۡ أَنتُم مُّطَّلِعُونَکہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟