جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.*— الترجمة الأردية
* یعنی ان سے پہلے لوگوں میں۔ انہوں نے حق کا پیغام پہنچایا اور عدم قبول کی صورت میں انہیں اللہ کے عذاب سے ڈرایا، لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہوا نتیجتاً انہیں تباہ کر دیا گیا، جیسا کہ اگلی آیت میں ان کے عبرت ناک انجام کی طرف اشارہ فرمایا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا فِيهِم مُّنذِرِينَجن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے