سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.*— الترجمة الأردية
* یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان وتوحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔ مُخْلِصِينَ، وہ لوگ جو عذاب سے بچے رہے، مُنْذَرِينَ (تباہ ہونے والی قوموں) کے اجمالی ذکر کے بعد اب چند مُنْذِرِينَ (پیغمبروں) کاذکر کیا جا رہا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَسوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے