اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا.*— الترجمة الأردية
* یعنی قیامت تک آنے والے اہل ایمان میں ہم نے نوح (عليه السلام) کا ذکر خیر باقی چھوڑ دیا ہے اور وہ سب نوح (عليه السلام) پر سلام بھیجتے ہیں اور بھیجتے رہیں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَاور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا