وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے.*— الترجمة الأردية
* یعنی اللہ تعالیٰ کو یہ ڈر نہیں ہے کہ اس نے انہیں سزا دی ہے کہ کوئی بڑی طاقت اس کا اس سے بدلہ لے گی۔ وہ انجام سے بےخوف ہے کیوں کہ کوئی ایسی طاقت نہیں ہے جو اس سے بڑھ کر یا اس کے برابر ہی ہو، جو اس سے انتقام لینے کی قدرت رکھتی ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَا يَخَافُ عُقۡبَٰهَاوه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے