سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.*— الترجمة الأردية
* یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلاکم و کاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞسنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں