پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.*— الترجمة الأردية
* یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِپس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو