آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟*— الترجمة الأردية
* یعنی مجھے اس بات کا مکلف نہیں ٹھہرایا گیا ہے کہ میں لوگوں کے حسب و نسب، امارت و غربت اور ان کے پیشوں کی تفتیش کروں بلکہ میری ذمہ داری صرف یہ ہےکہ ایمان کی دعوت دوں اور جو اسے قبول کرلے، چاہے وہ کسی حیثیت کا حامل ہو، اسے اپنی جماعت میں شامل کر لوں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالَ وَمَا عِلۡمِي بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَآپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟