اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو.*— الترجمة الأردية
* جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم و سرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِاللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو