ﺛمودیوں* نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا.— الترجمة الأردية
* ثمود کامسکن حجر تھا جو حجاز کے شمال میں ہے، آج کل اسے مدائن صالح کہتے ہیں۔ (ایسرالتفاسیر) یہ عرب تھے۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) تبوک جاتے ہوئے ان بستیوں سے گزر کر گئے تھے، جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَذَّبَتۡ ثَمُودُ ٱلۡمُرۡسَلِينَﺛمودیوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا