بے باک حد سے گزر جانے والوں کی* اطاعت سے باز آجاؤ.— الترجمة الأردية
* مُسْرِفِينَ سے مراد وہ رؤسا اورسردار ہیں جو کفروشرک کے داعی اور مخالفت حق میں پیش پیش تھے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَا تُطِيعُوٓاْ أَمۡرَ ٱلۡمُسۡرِفِينَبے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ