قوم لوط* نے بھی نبیوں کو جھٹلای. ا— الترجمة الأردية
* حضرت لوط (عليه السلام)، حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے بھائی ھاران بن آذر کے بیٹے تھے۔ ان کو حضرت ابراہیم (عليه السلام) ہی کی زندگی میں نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ ان کی قوم (سدوم) اور (عموریہ) میں رہتی تھی۔ یہ بستیاں شام کے علاقے میں تھیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوطٍ ٱلۡمُرۡسَلِينَقوم لوط نے بھی نبیوں کو جھٹلایا