ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو.*— الترجمة الأردية
* یعنی جب تم لوگوں کوناپ کردو تو اسی طرح پورا دو، جس طرح لیتے وقت تم پورا ناپ کر لیتے ہو۔ لینے اور دینے کے پیمانے الگ الگ مت رکھو، کہ دیتے وقت کم دو اور لیتے وقت پورا لو !۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translation۞أَوۡفُواْ ٱلۡكَيۡلَ وَلَا تَكُونُواْ مِنَ ٱلۡمُخۡسِرِينَناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو