کہاکہ میرا رب خوب جاننے واﻻ ہے جو کچھ تم کر رہے ہو.*— الترجمة الأردية
* یعنی تم جو کفروشرک کر رہے ہو، سب اللہ کے علم میں ہے اور وہی اس کی جزا تمہیں دے گا، اگر چاہے گا تو دنیا میں بھی دے دے گا، یہ عذاب اور سزا اس کے اختیار میں ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالَ رَبِّيٓ أَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُونَکہاکہ میرا رب خوب جاننے واﻻ ہے جو کچھ تم کر رہے ہو