اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟*— الترجمة الأردية
* لیکن مشاہدۂ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے، «فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا» (المؤمن: 85)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَيَقُولُواْ هَلۡ نَحۡنُ مُنظَرُونَاس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟