نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی ارسال رسل اور انذار کے بغیر اگر ہم کسی بستی کو ہلاک کردیتے تو یہ ظلم ہوتا، ہم نے ایسا ظلم نہیں کیا بلکہ عدل کے تقاضوں کے مطابق ہم نے پہلے ہر بستی میں رسول بھیجے، جنہوں نے اہل قریہ کو عذاب الٰہی سے ڈرایا اور اس کےبعد جب انہوں نے پیغمبر کی بات نہیں مانی، تو ہم نے انہیں ہلاک کیا۔ مضمون بنی اسرائیل: 15 اور قصص: 59 وغیرہ بھی بیان کیاگیا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationذِكۡرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَنصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں