فرعون نے کہا رب العالمین کیا (چیز) ہے؟*— الترجمة الأردية
* یہ اس نے بطور استفہام کے نہیں، بلکہ استکبار اور استنکار کے طور پر کہا، کیونکہ اس کا دعوی تو یہ تھا«مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِنْ إِلَهٍ غَيْرِي» (القصص۔ 38) «میں اپنے سوا تمہارے لئے کوئی اور معبود جانتا ہی نہیں»۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالَ فِرۡعَوۡنُ وَمَا رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَفرعون نے کہا رب العالمین کیا (چیز) ہے؟