اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا.*— الترجمة الأردية
* یعنی فرعون اور اس کا لشکر بنی اسرائیل کے تعاقب میں کیا نکلا، کہ پھرپلٹ کر اپنے گھروں اور باغات میں آنا نصیب ہی نہیں ہوا۔ یوں اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت و مشیت سےانہیں تمام نعمتوں سے محروم کرکے ان کا وارث دوسروں کو بنادیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَكُنُوزٖ وَمَقَامٖ كَرِيمٖاور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا