پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے.*— الترجمة الأردية
* یعنی جب صبح ہوئی اور فرعون کو پتہ چلا کہ بنی اسرائیل راتوں رات یہاں سےنکل گئے ہیں، تو اس کے پندار اقتدار کو بڑی ٹھیس پہنچی۔ اور سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکل کھڑا ہوا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَأَتۡبَعُوهُم مُّشۡرِقِينَپس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے