پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا.*— الترجمة الأردية
* موسیٰ (عليه السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کردیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہوگیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَپھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا