وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی انواع و اقسام کے رزق پیدا کرنے والا اور جو پانی ہم پیتے ہیں، اسے مہیا کرنے والا بھی وہی اللہ ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلَّذِي هُوَ يُطۡعِمُنِي وَيَسۡقِينِوہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے