اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.*— الترجمة الأردية
* یہ دعا اس وقت کی تھی، جب ان پر یہ واضح نہیں تھا کہ مشرک (اللہ کے دشمن) کے لیے دعائے مغفرت جائز نہیں، جب اللہ نے یہ واضح کردیا، تو انہوں نے اپنے باپ سے بھی بیزاری کا اظہار کردیا۔ (التوبة: 114)
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱغۡفِرۡ لِأَبِيٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَاور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا