اور تیرا رب یقیناً وہی غالب اور مہربان ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی ہر چیز پر اس کا غلبہ اور انتقام لینے پر وہ ہر طرح قادر ہے لیکن چوں کہ وہ رحیم بھی ہے اس لیے فوراً گرفت نہیں فرماتا بلکہ پوری مہلت دیتا ہے اور اس کے بعد مواخذ ہ کرتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تیرا رب یقیناً وہی غالب اور مہربان ہے