اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی.*— الترجمة الأردية
* مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں دخول سے پہلے ان کو سامنے کردیا جائے گا۔ جس سےکافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِلۡغَاوِينَاور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی