یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے*، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے.**
* یعنی سمندر کو حکم دے اور اس کی موجوں میں طغیانی آجائے اور یہ ان میں ڈوب جائیں۔
**- ورنہ سمندر میں سفر کرنے والا کوئی بھی سلامتی کے ساتھ واپس نہ آسکے۔
— الترجمة الأردية
أَوۡ يُوبِقۡهُنَّ بِمَا كَسَبُواْ وَيَعۡفُ عَن كَثِيرٖ

یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation