ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.*— الترجمة الأردية
* اس کا جواب محذوف ہے۔ مطلب ہے کہ اگر تم اس سے غفلت کا انجام اس طرح یقینی طور پر جان لو، جس طرح دنیا کی کسی دیکھی بھالی چیز کا تمہیں یقین ہوتا ہے تو تم یقیناً اس تکاثر وتفاخر میں مبتلا نہ ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو