اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.*
* پہلا دیکھنا دور سے ہوگا، یہ دیکھنا قریب سے ہوگا، اسی لئے اسے عَيْنُ الْيَقِينِ (جس کا یقین مشاہدۂ عینی سے حاصل ہو) کہا گیا۔
— الترجمة الأردية
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ

اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation