تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار.*— الترجمة الأردية
* یعنی خود انسان کے پاس اتنی قوت ہوگی کہ وہ اللہ کے عذاب سے بچ جائے، نہ کسی اور طرف سے اس کو کوئی ایسا مددگار مل سکے گا جو اسے اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٖ وَلَا نَاصِرٖتو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار