وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے.*
* یعنی منی سے، جو قضائے شہوت کے بعد زور سے نکلتی ہے۔ یہی قطرۂ آب ( منی ) رحم عورت میں جاکر، اگر اللہ کا حکم ہوتا ہے تو، حمل کا باعث بنتا ہے۔
— الترجمة الأردية
خُلِقَ مِن مَّآءٖ دَافِقٖ

وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation