بیشک وه اسے پھیر ﻻنے پر یقیناً قدرت رکھنے واﻻ ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی انسان کےمرنے کے بعد، اسےدوبارہ زندہ کرنے پر وہ قادر ہے۔ بعض کے نزدیک اس کا مطلب ہے کہ وہ اس قطرۂ آب کو دوبارہ شرمگاہ کے اندر لوٹانے کی قدرت رکھتا ہے جہاں سے وہ نکلا تھا۔ پہلے مفہوم کو امام شوکانی اور امام ابن جریر طبری نے زیادہ صحیح قرار دیا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجۡعِهِۦ لَقَادِرٞبیشک وه اسے پھیر ﻻنے پر یقیناً قدرت رکھنے واﻻ ہے