یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں.— الترجمة الأردية
* اہل کفر واہل شقاوت کے بعد اہل ایمان واہل سعادت کا تذکرہ کیا جا رہا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَنَعِيمٖیقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں