تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے.*— الترجمة الأردية
* دوسرے مقام پرفرمایا «كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الأَيَّامِ الْخَالِيَةِ».. اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کی رحمت حاصل کرنے کے لیےایمان کے ساتھ اعمال صالحہ بہت ضروری ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَتم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے