اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں.*— الترجمة الأردية
* یہ مذکورہ قسموں کا جواب ہے یعنی یہ تمام چیزیں، جو اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کی مظہر ہیں اس بات کی دلیل ہیں کہ اللہ کا وہ عذاب بھی یقیناً واقع ہو کررہے گا جس کا اس نے وعدہ کیا ہے، اسے کوئی ٹالنے پر قادر نہیں ہوگا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationمَّا لَهُۥ مِن دَافِعٖاسے کوئی روکنے واﻻ نہیں