جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.*
* اس کے مدنی اور مکی ہونے میں اختلاف ہے، اس کی فضلیت میں متعدد روایات منقول ہیں لیکن ان میں سے کوئی روایت صحیح نہیں ہے۔
— الترجمة الأردية

زلزلہ


إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا

جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation