پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.*
* پس وہ اس سے خوش ہوگا۔
— الترجمة الأردية
فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرٗا يَرَهُۥ

پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation