اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.*— الترجمة الأردية
* نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) جب سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ اللهُ أَكْبَرُ کہتے اور سُبْحَانَ الَّذِي... سے لَمُنْقَلِبُونَ تک آیت پڑھتے۔ علاوہ ازیں خیروعافیت کی دعا مانگتے، جو دعاؤں کی کتابوں میں دیکھ لی جائے (صحيح مسلم، كتاب الحج، باب ما يقول إذا ركب)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَاور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں