پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں* بیشک آپ راه راست پر ہیں.**
* یعنی قرآن کریم کو، چاہے کوئی بھی اسے جھٹلاتا رہے۔
**- یہ فَاسْتَمْسِكْ کی علت ہے۔
— الترجمة الأردية
فَٱسۡتَمۡسِكۡ بِٱلَّذِيٓ أُوحِيَ إِلَيۡكَۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ

پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں بیشک آپ راه راست پر ہیں

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation