اور وه بہت برکتوں واﻻ ہے جس کے پاس آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی بادشاہت ہے*، اور قیامت کا علم بھی اسی کے پاس ہے** اور اسی کی جانب تم سب لوٹائے جاؤ گے.***— الترجمة الأردية
* ایسی ذات کو، جس کے پاس سارے اختیارات اور زمین و آسمان کی بادشاہت ہو، اسے بھلا اولاد کی کیاضرورت؟
**- جس کو وہ اپنے وقت پر ظاہر فرمائے گا۔
***- جہاں وہ ہر ایک کو اس کے عملوں کے مطابق جزا و سزا دے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَتَبَارَكَ ٱلَّذِي لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَعِندَهُۥ عِلۡمُ ٱلسَّاعَةِ وَإِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَاور وه بہت برکتوں واﻻ ہے جس کے پاس آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی بادشاہت ہے، اور قیامت کا علم بھی اسی کے پاس ہے اور اسی کی جانب تم سب لوٹائے جاؤ گے