اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں.*— الترجمة الأردية
* پہلا اس معنی میں کہ آبائی دین کی مخالفت کرکے توحید کی دعوت سب سے پہلے آپ ہی نے پیش کی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأُمِرۡتُ لِأَنۡ أَكُونَ أَوَّلَ ٱلۡمُسۡلِمِينَاور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں