اگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے.*— الترجمة الأردية
* یہ بھی اس کی شان بےنیازی ہی کی ایک مثال ہے کہ اگر وہ چاہے تو تمہیں فنا کے گھاٹ اتار کے تمہاری جگہ ایک نئی مخلوق پیدا کردے، جو اس کی اطاعت گزار ہو، اس کی نافرمان نہیں یا یہ مطلب ہے کہ ایک نئی مخلوق اور نیا عالم پیدا کردے جس سے تم ناآشنا ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِن يَشَأۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَأۡتِ بِخَلۡقٖ جَدِيدٖاگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے