اور نہ تاریکی اور روشنی.*— الترجمة الأردية
* اندھے سے مراد کافر اور آنکھوں والاسے مومن، اندھیروں سے باطل اور روشنی سے حق مراد ہے، باطل کے بےشمار انواع ہیں، اس لئے اس کے لئے جمع کا اور حق چونکہ متعدد نہیں، ایک ہے، اس لئے اس کے لئے واحد کا صیغہ استعمال کیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَا ٱلظُّلُمَٰتُ وَلَا ٱلنُّورُاور نہ تاریکی اور روشنی