کیا تو نے انہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں*، وه کہاں پھیر دیے جاتے ہیں.**
* انکار و تکذیب کے لیے یا اس کے رد وابطال کے لیے۔
**- یعنی ظہور دلائل اور وضوح حق کے باوجود وہ کسی طرح حق کو نہیں مانتے۔ یہ تعجب کا اظہار ہے۔
— الترجمة الأردية
أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ أَنَّىٰ يُصۡرَفُونَ

کیا تو نے انہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں، وه کہاں پھیر دیے جاتے ہیں

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation